چیمپئنز ٹرافی 2025: ٹکٹوں کی فروخت میں ہجوم، کچھ خوش نصیب کامیاب، بیشتر مایوس
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹ حاصل کرنا کرکٹ شائقین کے لیے ایک مشکل معرکہ ثابت ہو رہا ہے۔ ملک بھر میں کوریئر کمپنی کے آؤٹ لیٹس پر لمبی قطاریں نظر آئیں، جہاں شائقین اپنی پسندیدہ ٹیموں کے میچ دیکھنے کے لیے بےتاب تھے۔ پی سی بی کی جانب سے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز پاکستان … Read more