دجال کون ہے؟ کہاں ہے؟ اور کب ظاہر ہوگا؟
دنیا کے اختتام کی بات ہو اور دجال کا ذکر نہ ہو، یہ ممکن ہی نہیں دجال ایک ایسا فتنہ ہے جس کی آمد کی خبر ہمیں ہمارے نبی ﷺ نے چودہ سو سال پہلے دی تھی۔ مگر سوال یہ ہے: دجال ہے کون؟ کہاں چھپا ہوا ہے؟ اور کب دنیا کے سامنے آئے گا؟ … Read more